ہوم » ویڈیو » تعلیم و روزگار

یوپی حکومت کا بڑا فیصلہ: اترپردیش میں آٹھویں جماعت تک بند رہیں گے اسکول

کورونا کے بڑھتے معاملوں کو دیکھتے ہوئے یوپی سرکار نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔سرکار نے یوپی کے ایک سے آٹھویں تک کے سبھی سرکاری اسکول بند کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔اب یہ اسکول ہولی کے بعد ہی کھل سکتے ہیں۔نقل مکانی کرنے والوں کی سخت نگرانی ہوگی ۔ان کا کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ساتھ ہی جلوس اور مذہبی پروگراموں پرفی الحال پابندی عائد کر دی گئی ہے۔تاکہ بھیڑ ایک جگہ اکٹھا نہ ہونے پائے۔اس کے علاوہ متعینہ امتحانات کرانے کے لئے کورونا کے سخت گائیڈ لائن پر عمل آوری ضرور قرار دی گئی ہے۔۔

تعلیم و روزگار| News18 Urdu | Mar 23, 2021 03:09 PM IST

کورونا کے بڑھتے معاملوں کو دیکھتے ہوئے یوپی سرکار نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔سرکار نے یوپی کے ایک سے آٹھویں تک کے سبھی سرکاری اسکول بند کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔اب یہ اسکول ہولی کے بعد ہی کھل سکتے ہیں۔نقل مکانی کرنے والوں کی سخت نگرانی ہوگی ۔ان کا کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ساتھ ہی جلوس اور مذہبی پروگراموں پرفی الحال پابندی عائد کر دی گئی ہے۔تاکہ بھیڑ ایک جگہ اکٹھا نہ ہونے پائے۔اس کے علاوہ متعینہ امتحانات کرانے کے لئے کورونا کے سخت گائیڈ لائن پر عمل آوری ضرور قرار دی گئی ہے۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین