ہوم » ویڈیو » تعلیم و روزگار

کٹھوعہ کے وویک پاٹھک نے یو پی ایس سی ریزروڈ میں 48 ویں رینک حاصل کی

کٹھوعہ کے وویک پاٹھک نے یو پی ایس سی ریزروڈ میں اڑتالیسواں رینک حاصل کیا ہے ان کی اس حصولیابی پر لوگ انہیں مبارک باد دے رہے ہیں وویک نے اس کامیابی کا سہرہ اپنے والیدن کے سر باندھا ہے اس کامیابی پر انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر میں صحت کے شعبے کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کرنے کا خواب ہے۔

تعلیم و روزگار| News18 Urdu | Jan 07, 2021 10:11 AM IST

کٹھوعہ کے وویک پاٹھک نے یو پی ایس سی ریزروڈ میں اڑتالیسواں رینک حاصل کیا ہے ان کی اس حصولیابی پر لوگ انہیں مبارک باد دے رہے ہیں وویک نے اس کامیابی کا سہرہ اپنے والیدن کے سر باندھا ہے اس کامیابی پر انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر میں صحت کے شعبے کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کرنے کا خواب ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین