Byju's Young Genious: بائیجو ینگ جینیس پر زنیرہ خان کے تاثرات: ویڈیو
نیوز18 نیٹ ورک کے نئے پروگرام بائیجو ینگ جینیس کے پروگرام میں زنیرہ خان نے شرکت کی، اور انہوں نے اپنے بارے میں بتایا کہ انہیں یہاں آکر کافی اچھا لگا، اور بہت ہی اچھا تجربہ ہوا، انہوں نے اپنا تجربہ شیئر کیا ہے۔