طلاق طلاق طلاق نامی کنڑ فلم ریلیز کیلئے تیار، نور جہاں کی درد بھری کہانی پر مبنی ہے فلم
طلاق ثلاثہ کو موضوع بنا کر کنڑ زبان میں ایک نئی فلم منظر عام پر آ رہی ہے ۔ اس فلم کا نام ہی طلاق طلاق طلاق رکھا گیا ہے۔ کنڑ زبان میں پہلی مرتبہ طلاق اور اس کے اثرات کو فلم کے ذریعہ عوام کے سامنے پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔