ہوم » ویڈیو » انٹرٹینمنٹ

سشانت سنگھ راجپوت سنگھ کے پوسٹ مارٹم رپورٹ کی جانچ AIIMS کےڈاکٹرس کریں گے، CBI نے بنائی چار ڈاکٹروں کی ٹیم

سشانت سنگھ راجپوت کی پوسٹ مارٹم کی جانچ کےلئےسی بی آئی نےایمس کےڈاکٹروں کی ایک ٹیم تشکیل دی ہے۔ اس ٹیم میں ایمس کےچارڈاکٹرشامل ہیں۔اس ٹیم کی قیادت ڈاکٹرسدھیر گپتا کریں گے۔ڈاکٹروں کی یہ ٹیم سشانت کےپوسٹ مارٹم رپورٹ کی جانچ کرےگی اور اس پراپنی رائے دےگی۔سی بی آئی نےڈاکٹروں کی اس ٹیم کوسشانت کی پوسٹ مارٹم رپورٹ بھیج دی ہے۔اس رپورٹ کےساتھ کیمیکل رپورٹ بھی شامل ہے۔اس پوسٹ مارٹم رپورٹ کےجائزےکےبعدڈاکٹروں کی ٹیم ممبئی جائےگی۔بتادیں کہ ڈاکٹرسدھیرگپتا ایمس میں فارنسک ڈپارٹمنٹ کےانچارج ہیں۔ڈاکٹرگپتانےہی سننداپشکر۔شینابورا کیس میں پوسٹ مارٹم رپورٹ کی جانچ کی تھی۔

انٹرٹینمنٹ| News18 Urdu | Aug 22, 2020 02:44 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading