ہوم » ویڈیو » انٹرٹینمنٹ

اجے دیوگن اور رکل پریت سنگھ کا عاتقہ فاروقی کے ساتھ نیوز 18 اردو پر خصوصی انٹرویو

بطور پروڈیوسر اجے دیوگن کی پہلی فلم راجو چاچا تھی، جو کئی سال پہلے 32 کروڑ کے بجٹ میں بنی تھی۔ وہ شیوائے اور یو می اور ہم جیسی فلموں کے ساتھ ایک بہترین اور جذباتی ڈائریکٹر بھی ہیں اور اب ان کی فلم رن وے 34 آنے والی ہے، یہ فلم ایک پائلٹ کے بارے میں ہے، جو ہنگامی لینڈنگ کے بعد انکوائری کا موضوع بن جاتی ہے۔ اس فلم سے متعلق CNN-News18 کی عاتقہ فاروقی نے بالی ووڈ اسٹار اجے دیوگن اور اداکارہ رکل پریت سنگھ سے خصوصی بات چیت کی ہے۔

News18 Urdu
انٹرٹینمنٹ| News18 Urdu | Apr 24, 2022 12:41 AM IST

بطور پروڈیوسر اجے دیوگن کی پہلی فلم راجو چاچا تھی، جو کئی سال پہلے 32 کروڑ کے بجٹ میں بنی تھی۔ وہ شیوائے اور یو می اور ہم جیسی فلموں کے ساتھ ایک بہترین اور جذباتی ڈائریکٹر بھی ہیں اور اب ان کی فلم رن وے 34 آنے والی ہے، یہ فلم ایک پائلٹ کے بارے میں ہے، جو ہنگامی لینڈنگ کے بعد انکوائری کا موضوع بن جاتی ہے۔ اس فلم سے متعلق CNN-News18 کی عاتقہ فاروقی نے بالی ووڈ اسٹار اجے دیوگن اور اداکارہ رکل پریت سنگھ سے خصوصی بات چیت کی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین