ہوم » ویڈیو » انٹرٹینمنٹ

کروز ڈرگس کیس میں اداکارہ اننیا پانڈے سے این سی بی آج پھر پوچھ تاچھ کرے گی

کروز ڈرگس کیس میں اداکارہ اننیا پانڈے سے این سی بی آج پھر پوچھ تاچھ کرے گی۔ ایجنسی نے اننیا کو آج پوچھ تاچھ کے لیے طلب کیا ہے۔ جمعرات کو اننیا سے تقریبًا دو گھنٹوں تک پوچھ تاچھ کی گئی تھی۔وہ اپنے والد چنکی پانڈے کے ساتھ این سی بی کے دفتر پہنچیں تھیں۔اس کیس میں گرفتار ملزم کے واٹس ایپ چیٹ میں اننیا کا تذکرہ تھا جس کے بعد ایجنسی نے انھیں تفتیش کیے لیے طلب کیا ہے۔

انٹرٹینمنٹ| News18 Urdu | Oct 22, 2021 02:38 PM IST

کروز ڈرگس کیس میں اداکارہ اننیا پانڈے سے این سی بی آج پھر پوچھ تاچھ کرے گی۔ ایجنسی نے اننیا کو آج پوچھ تاچھ کے لیے طلب کیا ہے۔ جمعرات کو اننیا سے تقریبًا دو گھنٹوں تک پوچھ تاچھ کی گئی تھی۔وہ اپنے والد چنکی پانڈے کے ساتھ این سی بی کے دفتر پہنچیں تھیں۔اس کیس میں گرفتار ملزم کے واٹس ایپ چیٹ میں اننیا کا تذکرہ تھا جس کے بعد ایجنسی نے انھیں تفتیش کیے لیے طلب کیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین