اداکارسونوسودنے شرد پوار سے کی ملاقات، ملاقات کو قرار دیا گیا خیر سگالی
اداکار سونو سود نے شرد پوار سے کی ملاقات۔ ملاقات کو خیرسگالی قرار دیا گیا۔ رہائشی عمارت کوہوٹل میں تبدیل کرنےکے معاملے میں گزشتہ روز بی ایم سی نے سونو سود کو نوٹس بھیجا تھا۔