Kashmir News: سارہ علی خان گلمرگ میں برف باری سے ہو رہی ہیں لطف اندوز
سیف علی خان کی لاڈلی سارہ علی خان اپنے بھائی ابراہیم علی خان کے ساتھ جموں وکشمیر کے سیاحتی مقام گلمرگ میں برف باری سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔