شوہر ہرش کے ساتھ مشہور کامیڈین بھارتی سنگھ پہنچی این سی بی دفتر، لیپ ٹاپ اور موبائل فون ضبط
مشہور کامیڈین بھارتی سنگھ کے گھر سے این سی بی نے ڈرگس برآمد ہوا ہے۔ این سی بی نے بھارتی کا لیپ ٹاپ اور موبائل فون ضبط کر لیا گیا ہے۔