سشانت سنگھ کیس : ریا چکرورتی کے بھائی سے ای ڈی نے کی 18 گھنٹوں تک پوچھ گچھ ، سامنے آئی کئی اہم باتیں
سشانت سنگھ راجپوت موت کیس میں بالی ووڈ ادکارہ ریا چکرورتی اور ان کے کنبہ پر ای ڈی کا شکنجہ کستا جا رہا ہے ۔ ای ڈی نے ریا کے بھائی شیوک چکرورتی سے اٹھارہ گھنٹوں تک طویل پوچھ گچھ کی ۔ ذرائعکے مطابق پوچھ گچھ کے دوران ای ڈی کو کئی جانکاریاں ہاتھ لگی ہیں ۔