ہوم » ویڈیو » انٹرٹینمنٹ

بڑی خبر ! بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کورونا پازیٹیو ، خود کو کیا الگ تھلگ

مہاراشٹر میں کورونا وائرس کا قہر بڑھتا ہی جارہا ہے ۔ اب اس کی زد میں بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کے بھی آنے کی خبر ہے ۔ بتایا جارہا ہے کہ رنبیر کپور کورونا پازیٹیو پائے گئے ہیں اور انہوں نے خود کو الگ تھلگ کرلیا ہے ۔

انٹرٹینمنٹ| News18 Urdu | Mar 09, 2021 11:44 AM IST

مہاراشٹر میں کورونا وائرس کا قہر بڑھتا ہی جارہا ہے ۔ اب اس کی زد میں بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کے بھی آنے کی خبر ہے ۔ بتایا جارہا ہے کہ رنبیر کپور کورونا پازیٹیو پائے گئے ہیں اور انہوں نے خود کو الگ تھلگ کرلیا ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین