ہوم » ویڈیو » انٹرٹینمنٹ

رہائشی عمارت کوہوٹل میں تبدیل کرنےکامعاملہ، سونو سود کیس کی آج بامبے ہائی کورٹ میں سماعت

اداکار سونو سود کے گھرکے معاملےمیں آج بامبے ہائی کورٹ سنوائی کرےگا۔بی ایم سی نے سونو سود کو نوٹس دیتے ہوئے کہاتھا کہ انہوں نے رہائشی مکان کوہوٹل میں تبدیل کیاہے۔بی ایم سی نےجوہو پولیس اسٹیشن میں تحریری شکایت بھی درج کرائی تھی۔سونوسودپر الزام ہے کی انہوں نے بغیراجازت کے اپنی رہائشی عمات کو ہوٹل میں تبدیل کیاہے۔بی ایم سی نےپولیس سے ایم آرٹی پی کے تحت معاملہ درج کرنے کی مانگ کی ہے۔اسی معاملے میں سونوسود نے بامبے ہائی کورٹ کادروازہ کھٹکھٹایا ہے۔

انٹرٹینمنٹ| News18 Urdu | Jan 11, 2021 10:21 AM IST

اداکار سونو سود کے گھرکے معاملےمیں آج بامبے ہائی کورٹ سنوائی کرےگا۔بی ایم سی نے سونو سود کو نوٹس دیتے ہوئے کہاتھا کہ انہوں نے رہائشی مکان کوہوٹل میں تبدیل کیاہے۔بی ایم سی نےجوہو پولیس اسٹیشن میں تحریری شکایت بھی درج کرائی تھی۔سونوسودپر الزام ہے کی انہوں نے بغیراجازت کے اپنی رہائشی عمات کو ہوٹل میں تبدیل کیاہے۔بی ایم سی نےپولیس سے ایم آرٹی پی کے تحت معاملہ درج کرنے کی مانگ کی ہے۔اسی معاملے میں سونوسود نے بامبے ہائی کورٹ کادروازہ کھٹکھٹایا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین