Byju's Young Genious: عمر چھوٹی کام بڑے، یہاں دیکھیں ینگ جینیس کے کارنامے ملئے زنیرہ خان اور شرینیکا پروہت سے: ویڈیو
جینئیس کی پہچان چھوٹی عمر میں ہی ہوجاتی ہے۔نیٹ ورک ایٹین اس پہل میں بھی ایسے ہی کچھ جینئیس کو سامنے لا رہا ہے۔ نیٹ ورک ایٹین کی خاص پیشکش بائجوز ینگ جنیئس میں ۔۔اس بار ہمارے ساتھ جڑے ہیں راجکمار راؤ۔ان بچوں کی حوصلہ افزارئی کرنے کے لیے۔ اڈیشی رقاصہ شرینکا پروہت کے جلوے دیکھ کر آپ دنگ رہ جائیں گے