ہوم » ویڈیو » انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کو ختم کرے کی کوشش کو نہیں کہا جائے گا برداشت: ادھو ٹھاکرے

مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے گزشتہ دنوں یہ واضح کیا کہ بالی ووڈ کو ختم کرنے یا کہیں اور منتقل کرنے کی کوشش کو برداشت نہیں کیا جائیگا۔ مہا اگھاڑی میں شامل این سی پی نے وزیراعلیٰ کے بیان کی تائید کی ہے۔ این سی پی لیڈر این سی پی نے کہا ممبئی اوربالی ووڈ لازم و ملزوم ہیں۔اس لیے بالی ووڈ کو بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ اترپردیش، فلم نگری بنانے کا خواب دیکھ رہا ہے جہاں نظم و ضبط کی ابتر صورتحال ہے۔ ادھر بی جے پی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ ادھوٹھاکرے بالی ووڈ پر توجہ نہیں رہے ہیں۔

انٹرٹینمنٹ| News18 Urdu | Oct 16, 2020 06:59 PM IST

مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے گزشتہ دنوں یہ واضح کیا کہ بالی ووڈ کو ختم کرنے یا کہیں اور منتقل کرنے کی کوشش کو برداشت نہیں کیا جائیگا۔ مہا اگھاڑی میں شامل این سی پی نے وزیراعلیٰ کے بیان کی تائید کی ہے۔ این سی پی لیڈر این سی پی نے کہا ممبئی اوربالی ووڈ لازم و ملزوم ہیں۔اس لیے بالی ووڈ کو بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ اترپردیش، فلم نگری بنانے کا خواب دیکھ رہا ہے جہاں نظم و ضبط کی ابتر صورتحال ہے۔ ادھر بی جے پی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ ادھوٹھاکرے بالی ووڈ پر توجہ نہیں رہے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading