ہوم » ویڈیو » انٹرٹینمنٹ

ڈرگس کیس : سلیبریٹری منیجر راحیلہ فرنیچروالا اور کاروباری کرن سجنانی گرفتار

نارکوٹکس کنٹرول بیورو ( این سی بی ) نے ڈرگس کیس میں سلیبریٹی مینیجر راحیلہ فرنیچروالا اور کاروباری کرن سجنانی کو گرفتار کیا ہے ۔ ان دونوں کی گرفتاری اس کیس میں ہورہی جانچ میں سامنے آئی جانکاریوں کے بعد کی گئی ہے ۔

انٹرٹینمنٹ| News18 Urdu | Feb 05, 2021 01:10 PM IST

نارکوٹکس کنٹرول بیورو ( این سی بی ) نے ڈرگس کیس میں سلیبریٹی مینیجر راحیلہ فرنیچروالا اور کاروباری کرن سجنانی کو گرفتار کیا ہے ۔ ان دونوں کی گرفتاری اس کیس میں ہورہی جانچ میں سامنے آئی جانکاریوں کے بعد کی گئی ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین