ریا کے بھائی سے ای ڈی کی قریب 18گھنٹے پوچھ تاچھ، ریا چکر ورتی پر سشانت سنگھ کیس میں یہ ہیں سنسنی خیز الزام
سشانت سنگھ راجپوت کیس (Sushant Singh Rajput Death case) میں ای ڈی نے ریا کے بھائی شووک چکر ورتی سے قریب اٹھارہ گھنٹے پوچھ تاچھ کی ہے ۔ ریا چکر ورتی پر سشانت سنگھ کے پیسے اڑانے کا الزام ہے ایسے ہر پہلو سے جانچ کی جارہی ہے ۔ادھر سشانت سنگھ راجپوت کی موت معاملے میں ممبئی پولیس نے سپریم کورٹ میں اپنا جواب داخل کردیا ہے ۔ جس میں کہا گیا ہے کہ سی بی آئی کو اس معاملے میں بہار حکومت کی درخواست پر ایف آئی آر درج نہیں کرنی چاہئے تھی ۔ ممبئی پولیس نے سی بی آئی جانچ کی مخالفت کی ہے ۔ سشانت سنگھ راجپوت کیس (Sushant Singh Rajput Death case) میں ای ڈی نے ریا کے بھائی شووک چکر ورتی ( Showik Chakraborty) سے قریب اٹھارہ گھنٹے پوچھ تاچھ کی ہے ۔ ریا چکر ورتی پر سشانت سنگھ کے پیسے اڑانے کا الزام ہے ایسے ہر پہلو سے جانچ کی جارہی ہے ۔ادھر سشانت سنگھ راجپوت کی موت معاملے میں ممبئی پولیس نے سپریم کورٹ میں اپنا جواب داخل کردیا ہے ۔ جس میں کہا گیا ہے کہ سی بی آئی کو اس معاملے میں بہار حکومت کی درخواست پر ایف آئی آر درج نہیں کرنی چاہئے تھی ۔ ممبئی پولیس نے سی بی آئی جانچ کی مخالفت کی ہے ۔