رِیتک روشن اورکنگنا رانوت کے ای میل معاملے میں ممبئی پولیس نے اداکار رِیتک روشن کو کیا طلب
رِیتک روشن اورکنگنا رناوت کے ای میل معاملے میں ممبئی کرائم برانچ نےرِتِک روشن کو طلب کیاہے۔اس معاملہ میں رِتِک روشن کابیان کل ریکارڈ کیاجائےگا۔دسمبردوہزار بیس میں اس کیس کوممبئی کرائم برانچ منتقل کیاگیاتھا۔