ہوم » ویڈیو » انٹرٹینمنٹ

سشانت سنگھ راجپوت کے لئے انصاف کا مطالبہ، دہلی کے جنتر،منتر پر احتجاجی مظاہرہ: ویڈیو دیکھیں

دہلی کے جنتر منتر طلباء اور عام لوگوں کی کافی بڑی تعداد نے سشانت سنگھ کےلئے احتجاج کیا۔اور اس کیس کے قصور واروں کو پھانسی کی سزا دینے کی مانگ کی ۔لوگوں کا کہنا تھا کے سشانت کو کافی زیادہ ذہنی تناؤ کا شکار رکھا گیا اور اسے خودکشی کرنے پر مجبور کیا گیا جوکہ صاف طور پر قتل ہے ۔ واضح رہے کہ ایمس کی جانب سے رپورٹ میں یہ کہا گیا تھا کہ سشانت سنگھ کا قتل نہیں کیا گیا بلکہ خودکشی سے ہی موت ہوئی ہے۔

انٹرٹینمنٹ| News18 Urdu | Oct 04, 2020 06:38 PM IST

دہلی کے جنتر منتر طلباء اور عام لوگوں کی کافی بڑی تعداد نے سشانت سنگھ کےلئے احتجاج کیا۔اور اس کیس کے قصور واروں کو پھانسی کی سزا دینے کی مانگ کی ۔لوگوں کا کہنا تھا کے سشانت کو کافی زیادہ ذہنی تناؤ کا شکار رکھا گیا اور اسے خودکشی کرنے پر مجبور کیا گیا جوکہ صاف طور پر قتل ہے ۔ واضح رہے کہ ایمس کی جانب سے رپورٹ میں یہ کہا گیا تھا کہ سشانت سنگھ کا قتل نہیں کیا گیا بلکہ خودکشی سے ہی موت ہوئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading