ہوم » ویڈیو » انٹرٹینمنٹ

الوداع دلیپ کمار! شہنشاہ جذبات محمد یوسف خان ممبئی کے جوہو قبرستان میں سپرد خاک

دلیپ کمار (Dilip Kumar) کو سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری وداعی دی گئی۔ انہیں سانتا کروز ممبئی میں واقع جوہو کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ دلیپ صاحب 98 سال کے تھے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے وہ کافی بیمار چل رہے تھے۔

انٹرٹینمنٹ| News18 Urdu | Jul 07, 2021 08:12 PM IST

دلیپ کمار (Dilip Kumar) کو سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری وداعی دی گئی۔ انہیں سانتا کروز ممبئی میں واقع جوہو کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ دلیپ صاحب 98 سال کے تھے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے وہ کافی بیمار چل رہے تھے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین