ہوم » ویڈیو » انٹرٹینمنٹ

ہندوستانی گلوکار انوپ جلوٹا کا خصوصی انٹرویو: دیکھیں ویڈیو

ہندوستانی گلوکار انوپ جلوٹا نے نیوز 18 اردو سے خاص ملاقات میں بیباک خیالات کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ اللہ فن سے نوازتا ہے، لیکن اسے تراشنے کا کام انسان خود کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کامیابی کی ایک ہی کنجی ہے، وہ ہے ڈسپلن۔

انٹرٹینمنٹ| News18 Urdu | Mar 29, 2021 02:16 AM IST

ہندوستانی گلوکار انوپ جلوٹا نے نیوز 18 اردو سے خاص ملاقات میں بیباک خیالات کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ اللہ فن سے نوازتا ہے، لیکن اسے تراشنے کا کام انسان خود کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کامیابی کی ایک ہی کنجی ہے، وہ ہے ڈسپلن۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین