ہوم » ویڈیو » انٹرٹینمنٹ

جیہ بچن کا وہ بیان جس نے مچا رکھا ہے ہنگامہ: یہاں دیکھیں ویڈیو

اشاروں ہی اشاروں میں جیہ بچن نے روی کشن پر کیا حملہ ۔ کہا جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں کرتے ہیں چھید ۔ڈرگس کے نام پربالی ووڈ کی شبیہ بگاڑنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ جیا بچن نے کہا، ’صرف اس لئے کہ کچھ لوگ برے ہیں آپ پوری انڈسٹری کی شبیہ کو دھومل نہیں کرسکتے۔ مجھے شرم آتی ہے کہ فلم انڈسٹری سے ناطہ رکھنے والے لوک سبھا میں ہمارے ایک رکن نے اس کے خلاف بات کی۔ یہ شرمناک ہے’۔ انہوں نے کہا، ’فلم انڈسٹری لوگوں کے لئے روزگار کا ایک ذریعہ ہے۔ یہ ہمیشہ حکومت کی مدد کرنے کے لئے آگے آئی ہے۔ اس لئے، میں آپ سے انڈسٹری کی حمایت کرنے کی گزارش کرتی ہوں۔ واضح رہے کہ روی کشن نے کہا کہ ہمارے فلم انڈسٹری میں اس کی پیٹھ ہوچکی ہے اور این سی بی اس کی جانچ کر رہی ہے۔ گورکھپور سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ میرا مطالبہ ہے کہ اس معاملے میں سخت کارروائی کی جائے اور چین اور پاکستان کی سازش پر روک لگائی جائے۔

انٹرٹینمنٹ| News18 Urdu | Sep 15, 2020 05:24 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading