ہوم » ویڈیو » انٹرٹینمنٹ

کنگنا رانوت کو مرکز نے مہیا کرائی وائی زمرے کی سکیورٹی، کنگنا نے ادا کیا شکریہ

اداکارہ کنگنا رانوت کو مرکز نے وائی زمرے کی سکیورٹی دی ہے۔ شیوسینا لیڈر سنجے راوت اور کنگنا رانوت کے درمیان جاری لفظی جنگ کے بیچ کنگنا رانوت کو وائی سکیورٹی مہیا کرائی گئی ہے۔ اس کے تحت کنگنا کی حفاظت پر گیارہ سکیورٹی اہلکار مامور ہوں گے۔ سکیورٹی مہیاکرائے جانے پرکنگنا رانوت نے مرکز کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا ہے کہ وزیرداخلہ امت شاہ مجھے کچھ دن بعد ممبئی جانے کی صلاح دے سکتے تھے ۔لیکن انہوں نے بھارت کی ایک بیٹی کے وعدوں کا مان رکھا۔

انٹرٹینمنٹ| News18 Urdu | Sep 07, 2020 03:41 PM IST

اداکارہ کنگنا رانوت کو مرکز نے وائی زمرے کی سکیورٹی دی ہے۔ شیوسینا لیڈر سنجے راوت اور کنگنا رانوت کے درمیان جاری لفظی جنگ کے بیچ کنگنا رانوت کو وائی سکیورٹی مہیا کرائی گئی ہے۔ اس کے تحت کنگنا کی حفاظت پر گیارہ سکیورٹی اہلکار مامور ہوں گے۔ سکیورٹی مہیاکرائے جانے پرکنگنا رانوت نے مرکز کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا ہے کہ وزیرداخلہ امت شاہ مجھے کچھ دن بعد ممبئی جانے کی صلاح دے سکتے تھے ۔لیکن انہوں نے بھارت کی ایک بیٹی کے وعدوں کا مان رکھا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading