ہوم » ویڈیو » انٹرٹینمنٹ

کیسا رہا Lata Mangeshkar کا گلوکاری کا سفر، اس ویڈیو میں جانیں

دہائیوں تک ہندوستانی سنیما پر راج کرنے والی بھارت رتن گلوکارہ لتا منشگیر اب ہمارے درمیان نہیں ہیں۔ آج ساڑھے چھ بجے شام ممبئی کے شیو اجی پارک میں عقیدت و احترام کے ساتھ ان کی آخری رسومات کی ادائیگی ہوگی۔حکومت کی جانب سے دو روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس دوران پرچم سرنگوں رہیگا۔سبھی سیاسی جماعتیں ۔لیڈران ۔سماجی کارکنان۔بالی ووڈ اور فلمی ہستیاں تعزیت پیش کر رہے ہیں ۔سبھی کی آنکھیں نم ہیں۔تعزیتی طور پر یوپی انتخابات کےلئے آج بی جے پی نے اپنےمنشور کو جاری نہیں کیا۔ہندوستانی کھلاڑی بھی ویسٹ انڈیز کے خلاف ہورہے میچ میں کالی پٹی پہن کر میدان میں نظر آئے۔

News18 Urdu
انٹرٹینمنٹ| News18 Urdu | Feb 06, 2022 03:21 PM IST

دہائیوں تک ہندوستانی سنیما پر راج کرنے والی بھارت رتن گلوکارہ لتا منشگیر اب ہمارے درمیان نہیں ہیں۔ آج ساڑھے چھ بجے شام ممبئی کے شیو اجی پارک میں عقیدت و احترام کے ساتھ ان کی آخری رسومات کی ادائیگی ہوگی۔حکومت کی جانب سے دو روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس دوران پرچم سرنگوں رہیگا۔سبھی سیاسی جماعتیں ۔لیڈران ۔سماجی کارکنان۔بالی ووڈ اور فلمی ہستیاں تعزیت پیش کر رہے ہیں ۔سبھی کی آنکھیں نم ہیں۔تعزیتی طور پر یوپی انتخابات کےلئے آج بی جے پی نے اپنےمنشور کو جاری نہیں کیا۔ہندوستانی کھلاڑی بھی ویسٹ انڈیز کے خلاف ہورہے میچ میں کالی پٹی پہن کر میدان میں نظر آئے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین