ہوم » ویڈیو » انٹرٹینمنٹ

فلم ٹانڈو کے نا زیباسین پر مدھیہ پردیش اسمبلی کے پرٹیم اسپیکر رامیشور شرما نے کیا ناراضگی کا اظہار، کہی یہ بڑی بات

مدھیہ پردیش اسمبلی کے پرٹیم اسپیکر رامیشور شرما نے فلم ٹانڈو کے نا زیبا سین کو لیکر اپنے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اسمبلی پروٹیم اسپیکر رامیشور شرما نے انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ فلم کے نام پر کسی کی تہذیب کو داغدار کرنے کا کسی کو حق نہیں ہے ۔ہندو دیوی دیوتاؤں کی شان میں گستاخی کو کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کیا جاسکتا ہے ۔ رامیشور شرما نے فلم اداکار سیف علی خان کا نام لیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہیں اس طرح کی فلم بنانا ہے تو وہ پیر پیغمبروں پو بنائیں ۔کیا کہتے ہیں ایم پی اسمبلی پروٹیم اسپیکر آپ بھی سنیئے ۔

انٹرٹینمنٹ| News18 Urdu | Jan 19, 2021 12:17 PM IST

مدھیہ پردیش اسمبلی کے پرٹیم اسپیکر رامیشور شرما نے فلم ٹانڈو کے نا زیبا سین کو لیکر اپنے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اسمبلی پروٹیم اسپیکر رامیشور شرما نے انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ فلم کے نام پر کسی کی تہذیب کو داغدار کرنے کا کسی کو حق نہیں ہے ۔ہندو دیوی دیوتاؤں کی شان میں گستاخی کو کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کیا جاسکتا ہے ۔ رامیشور شرما نے فلم اداکار سیف علی خان کا نام لیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہیں اس طرح کی فلم بنانا ہے تو وہ پیر پیغمبروں پو بنائیں ۔کیا کہتے ہیں ایم پی اسمبلی پروٹیم اسپیکر آپ بھی سنیئے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین