بڑی خبر: کنگنا رانوت کے خلاف ضمانتی وارنٹ جاری: دیکھیں ویڈیو
ممبئی کی مجسٹریٹ عدالت نے پیر، یکم مارچ کو جاوید اختر ہتک عزت معاملے میں کنگنا رانوت کے خلاف قابل ضمانت وارنٹ جاری کیا۔ وارنٹ گرفتاری کے باوجود عدالت میں پیش ہونے میں ناکام ہونے کے بعد وارنٹ جاری کیا گیا۔ نغمہ نگار نے کنگنا رانوت کے خلاف ہتک عزت کی شکایت درج کروائی تھی۔ ان کو یکم مارچ 2021 کو عدالت میں پیش ہونے کے لئے کہا گیا تھا۔