Madhuri Dixitکے اس قدر دیوانے تھے سنجے دت، زمانے کی پرواہ کیے بنا ہی سیٹ پر کہتے رہتے تھے I Love You!
Sanjay Dutt And Madhuri Dixt Affair: سنجے دت اور مادھوری ڈکشت نے کئی فلموں میں ایک ساتھ کام کیا۔ ان میں 'ساجن' اور 'کھل نائک' جیسی زبردست فلمیں شامل تھیں۔