Naaginاداکارہ ادا خان اصل زندگی میں پیار میں کھاچکی ہیں دھوکہ،کہا-اب سنگل ہوں اور شادی کی۔۔۔
ادا خان کا کہنا ہے کہ’ اگر آپ بچت کے بارے میں پوچھیں تو میرے پاس بچت کے نام پر کچھ نہیں ہے، کیونکہ میں سفر پر سب کچھ خرچ کرتی ہوں۔ لاک ڈاؤن میں ہم نے یہ بھی دیکھا کہ زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں، کبھی بھی کچھ بھی ہو سکتا ہے۔