Shehnaaz Gill:شہناز گل کا یہ فوٹو شوٹ ہوا وائرل، تصویروں میں نظر آیا ہاٹ لُک
Shehnaaz Gill: سال 2019 کے بگ باس میں شہناز گل نے بطور مدمقابل سوپر اسٹار سلمان خان کے شو میں انٹری لی۔ اس وقت شہناز گل نے اپنا تعارف کراتے ہوئے بتایا کہ لوگ انہیں پنجاب کی کترینہ کیف کہتے ہیں۔ بگ باس 13 سے باہر آنے کے بعد شہناز گل نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور اپنی خاص پہچان بنائی،