ہوم » ویڈیو » انٹرٹینمنٹ

پلک تیواری نے دلکش انداز میں کھیلی Holi، تصویریں دیکھ کر فینس نے کہا، ہیپی ہولی

Palak Tiwari holi photos: پلک کی تصاویر انسٹاگرام پر وائرل ہو چکی ہیں۔ اسے 8 گھنٹے میں 113000 سے زیادہ لائکس مل چکے ہیں۔جبکہ اس پر 615 سے زیادہ کمنٹس کیے جا چکے ہیں۔بہت سے لوگوں نے ہیپی ہولی، گارجیس، بیوٹی فل، امیزنگ، ہیپی ہولی ٹو یو جیسے کمنٹس کیے ہیں۔ وہیں کئی لوگوں نے ہاٹ، بھی لکھا ہے۔

انٹرٹینمنٹ| News18 Urdu | Mar 19, 2022 08:24 AM IST

Palak Tiwari holi photos: پلک کی تصاویر انسٹاگرام پر وائرل ہو چکی ہیں۔ اسے 8 گھنٹے میں 113000 سے زیادہ لائکس مل چکے ہیں۔جبکہ اس پر 615 سے زیادہ کمنٹس کیے جا چکے ہیں۔بہت سے لوگوں نے ہیپی ہولی، گارجیس، بیوٹی فل، امیزنگ، ہیپی ہولی ٹو یو جیسے کمنٹس کیے ہیں۔ وہیں کئی لوگوں نے ہاٹ، بھی لکھا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php