ہوم » ویڈیو » انٹرٹینمنٹ

پنجابی اداکار دیپ سدھوکی سڑک حادثے میں موت، دہلی سے ساتھیوں کے ساتھ لوٹ رہے تھے پنجاب

پنجاب کے مشہور اداکارہ دیپ سدھو کی منگل کو ایک سڑک حادثہ میں موگئی۔ یہ حادثہ کنڈلی مانیسر یعنی کے ایم پی ایل ہائی وے کے پاس پیش آیا ۔ دیپ سدھو اپنے ساتھیوں کے ساتھ دہلی سے پنجاب لوٹ رہے تھے ۔ دیپ مرکزی سرکار کے زرعی قوانین کے خلاف ہوئے کسان آندولن کے دوران سرخیوں میں آئے تھے ۔ گزشتہ سال چھبیس جنوری کو لال قلعہ میں ہوئے تشدد کو لے کر بھی انہیں ملزم بنایا گیا تھا ۔ اس کیس میں دیپ سدھو کی گرفتاری بھی ہوئی تھی ۔۔۔تفصیلات کے مطابق، یہ حادثہ سنگھو بارڈر کے قریب رات ساڑھے آٹھ بجے کے قریب پیش آیا، جو زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کا مرکز بھی تھا ۔ اطلاعات کے مطابق گلوکار نے اسپتال جاتے ہوئے دم توڑ دیا ۔

انٹرٹینمنٹ| News18 Urdu | Feb 16, 2022 04:04 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php