ہوم » ویڈیو » انٹرٹینمنٹ

سشانت سنگھ موت معاملے میں ریا چکرورتی اور ان کے اہل خانہ سے متعلق بڑی خبر: دیکھیں ویڈیو

سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے معاملے سے متعلق ریا چکرورتی اور ان کے اہل خانہ کو سی بی آئی کی جانب سے کوئی سمن نہیں ملا ہے۔ ریا چکرورتی کے وکیل نے کہا کہ سی بی آئی سے کوئی سمن نہیں ملا ہے، لیکن سمن ملنے پر سی بی آئی کے سامنے وہ ضرور حاضر ہوں گے۔

انٹرٹینمنٹ| News18 Urdu | Aug 24, 2020 05:34 PM IST

سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے معاملے سے متعلق ریا چکرورتی اور ان کے اہل خانہ کو سی بی آئی کی جانب سے کوئی سمن نہیں ملا ہے۔ ریا چکرورتی کے وکیل نے کہا کہ سی بی آئی سے کوئی سمن نہیں ملا ہے، لیکن سمن ملنے پر سی بی آئی کے سامنے وہ ضرور حاضر ہوں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading