ہوم » ویڈیو » انٹرٹینمنٹ

سپریم کورٹ کے فیصلے سے سشانت سنگھ راجپوت کے اہل خانہ کی بڑی جیت، گرل فرینڈ ریا چکرورتی کی بڑھی مشکلیں : ویڈیو

شانت سنگھ راجپوت کیس (Sushant Singh Rajput Case) میں سپریم کورٹ (Supreme Court) نے آج اپنا اہم فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد یہ واضح ہو گیا کہ اس کیس کی جانچ سی بی آئی (CBI investigation) ہی کرے گی۔ سشانت سنگھ کیس کی جانچ اب ممبئی پولیس نہیں کرے گی۔ سپریم کورٹ نے کیس کی جانچ کا اختیار سی بی آئی کو دے کر مرکزی حکومت کے فیصلے پر مہر لگا دی ہے۔ سپریم کورٹ کے اس فیصلے سے جہاں مہاراشٹر حکومت، ممبئی پولیس اور ریا چکرورتی کو بڑا جھٹکا لگا ہے، وہیں، اس فیصلے سے سشانت کا کنبہ بیحد خوش ہے۔ سشانت کی بہن شویتا سنگھ کیرتی (Shweta Singh Kirti ) نے اس فیصلے کے آتے ہی ٹوئٹر پر یکے بعد دیگرے کئی ٹویٹ کر کے اپنی خوشی ظاہر کی ہے۔

انٹرٹینمنٹ| News18 Urdu | Aug 19, 2020 01:35 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading