ہوم » ویڈیو » انٹرٹینمنٹ

سشانت سنگھ راجپوت کیس: ریا کے بھائی شووک اداکار کے منیجر سیموئل کی گرفتاری پر سماعت: ویڈیو

سشانت سنگھ موت معاملے کی جانچ تیز رفتاری سے آگے بڑھ رہی ہے ۔ تین ایجنسیاں تین زاویوں سےاس کیس کے ہرپہلو کی جانچ کررہی ہیں۔اسی سلسلے میں سی بی آئی سشانت سنگھ راجپوت کے باندرا میں واقع رہائش گاہ پر پہنچی۔خاص بات یہ رہی کہ سی بی آئی کی ٹیم کے ساتھ ایمس کے ڈاکٹر، ایف ایس ایل کی ٹیم، سشانت کی بہن میتو، نیرج اورکیشوبھی رہے۔

انٹرٹینمنٹ| News18 Urdu | Sep 05, 2020 04:14 PM IST

سشانت سنگھ موت معاملے کی جانچ تیز رفتاری سے آگے بڑھ رہی ہے ۔ تین ایجنسیاں تین زاویوں سےاس کیس کے ہرپہلو کی جانچ کررہی ہیں۔اسی سلسلے میں سی بی آئی سشانت سنگھ راجپوت کے باندرا میں واقع رہائش گاہ پر پہنچی۔خاص بات یہ رہی کہ سی بی آئی کی ٹیم کے ساتھ ایمس کے ڈاکٹر، ایف ایس ایل کی ٹیم، سشانت کی بہن میتو، نیرج اورکیشوبھی رہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading