ہوم » ویڈیو » انٹرٹینمنٹ

ریاچکرورتی نے قبول کی ڈرگس لینے کی بات، این سی بی نے کیا گرفتار: ویڈیو

داکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے کیس (Sushant Singh Rajput Death Case) کی جانچ کر رہی این سی بی (NCB) نے منگل کو اداکارہ اور راجپوت کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی (Rhea Chakaraborty) کو گرفتار کر لیا ہے۔ این سی بی (NCB) نے منگل کو ایک مرتبہ پھر ریاچکرورتی کو پوچھ۔گچھ کیلئے بلایا ہے۔ ذرائع کے مطابق ریاچکرورتی نے این سی بی کی ٹیم کے ساتھ ڈرگس لینے کی بات قبول کر لی ہے۔ ذرائع کے حوالے سے ملی اطلاع کے مطابق، این سی بی نے ریا کو این ڈی پی ایس کے کئی دفعات میں گرفتار کیا ہے۔ این سی بی کے ذرائع نے جانکاری دی ہے کہ ڈرگس گروہ کا پردہ فاش کرنے کے لئے اسے ریا کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کرنی ہو گی۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ ایسا امکان ہے کہ ریا کا دیگر لوگوں سے آمنا سامنا کرائے جانے پر وہ اور سچ بتائیں اور ہو سکتا ہے انہیں کئی اور جگہوں پر لے جانے کی ضرورت بھی پڑے۔

انٹرٹینمنٹ| News18 Urdu | Sep 08, 2020 04:33 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading