این سی بی بی کے وکیل نے کہا، فی الحال ریا چکرورتی کو ضمانت دینا مناسب نہیں، ممبئی کورٹ میں صمانت پر فیصلہ کل
سشانت سنگھ راجپوت کی موت معاملے سے جڑے ، ڈرگس کیس میں ریا چکروری جیل میں بند ہیں۔ انہوں نے سیشن کورٹ میں ضمانت کی عرضداشت داخل کی ہے ۔ اب ان کی ضمانت کی عرضداشت پر کل فیصلہ ہوگا۔ ریا چکروتی کو منگل کو تین دنوں کی پوچھ تاچھ کے بعد این سی بی نے گرفتار کیا تھا۔ آج سماعت کے دوران این سی بی کے وکیل نے دلیل دیتے ہوئے کہا کہ فی الحال ریا چکرورتی کو ضمانت دینا مناسب نہیں ہے