ہوم » ویڈیو » انٹرٹینمنٹ

سشانت سنگھ کیس : سدھارتھ پٹھانی نے سی بی آئی کی پوچھ گچھ میں ریا کو لے کر کئے کئی اہم انکشافات

سشانت سنگھ راجپوت کیس میں سی بی آئی کی تفتیش جاری ہے۔جانچ کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے ایجنسی آج دپیش،پٹھانی ، سندیپ اور رجت میوانی سے پوچھ تاچھ کررہی ہے ۔ایجنسی مالی زوایے سے تفتیش کررہی ہے۔ایجنسی یہ بھی جاننا چاہتی ہے کہ ریا چکرورتی نے اپنے ملازمین کو ایک ایک کرکے کیوں نکال دیا تھا۔ خیال رہے کہ رجت میوانی بھی ریا چکرورتی کے یہاں کام کرتے تھے ۔ ایجنسی نے کل سدھارتھ پٹھانی سے پوچھ تاچھ کی تھی ۔ سدھارتھ پٹھانی نے تفتیش کے دوان کئی اہم انکشافات کیے تھے ۔ سدھارتھ نے بتایا تھا کہ ریا جب سے سشانت کی زندگی میں آئی تھیں ، تب سے ان کی زندگی بدل گئی تھی ۔ سشانت سنگھ بہت پریشان رہنے لگے تھے ۔ ریا چکرورتی سشانت کا کریڈٹ کارڈ استعمال کرتی تھیں ۔ سدھارتھ نے گزشتہ سال کی ایک پارٹی کا تذکرہ بھی کیا تھا ۔ اس پارٹی میں سشانت کی بہن پرینکا اور ریا کی نوک جھونک بھی ہوئی تھی۔

انٹرٹینمنٹ| News18 Urdu | Aug 25, 2020 03:39 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading