ہوم » ویڈیو » انٹرٹینمنٹ

سشانت سنگھ کیس : ریا چکرورتی کے بعد سدھارتھ پٹھانی کو بھی ای ڈی نے بھیجا سمن ، آج پیشی

اداکارہ سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی میں معاملہ میں ای ڈی نے آئی ٹی پیشہ ور سدھارتھ پٹھانی کو بھی منی لانڈرنگ کے معاملہ میں ہفتہ کو پیش ہونے کیلئے طلب کیا ہے ۔ انہیں بھی اد کارکے والد کے ذریعہ بہار پولیس کو دی گئی شکایت کے بعد درج منی لانڈرنگ معاملہ میں ای ڈی نے سمن جاری کیا ۔

انٹرٹینمنٹ| News18 Urdu | Aug 08, 2020 12:25 PM IST

اداکارہ سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی میں معاملہ میں ای ڈی نے آئی ٹی پیشہ ور سدھارتھ پٹھانی کو بھی منی لانڈرنگ کے معاملہ میں ہفتہ کو پیش ہونے کیلئے طلب کیا ہے ۔ انہیں بھی اد کارکے والد کے ذریعہ بہار پولیس کو دی گئی شکایت کے بعد درج منی لانڈرنگ معاملہ میں ای ڈی نے سمن جاری کیا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading