ہوم » ویڈیو » انٹرٹینمنٹ

ریاچکرورتی سے آج پھر ہوگی پوچھ تاچھ،بھائی شووک کے ساتھ ریا ڈی آر ڈڈی او گیست ہاؤس پہنچیں

 سشانت سنگھ راجپوت کیس میں سی بی آئی آج پھر ریا چکرورتی سے پوچھ تاچھ کرے گی۔ بھائی شووک کے ساتھ ریا ڈٰی آر ڈٰی او گیست ہاؤس کیلئے نکیں۔ کل ایجنسی نے ریاچکرورتی سے دس گھنٹے پوچھ تاچھ کی تھی۔ذرائع کے مطابق پوچھ تاچھ کے دوران ریا چکرورتی گھبرا گئی تھیں۔ا یجنسی کو شک ہے کہ ریا چکرورتی کچھ اہم جانکاری چھپا رہی ہیں۔ ایجنسی کی ٹیمیں نیرج، سدھارتھ پٹھانی ،سموئل میرانڈا اورشووک سے بھی لگاتارپوچھ تاچھ کررہی ہیں ۔کل بھی ان چاروں سے ایجنسی نے پوچھ تاچھ کی تھی۔

انٹرٹینمنٹ| News18 Urdu | Aug 29, 2020 03:01 PM IST

 سشانت سنگھ راجپوت کیس میں سی بی آئی آج پھر ریا چکرورتی سے پوچھ تاچھ کرے گی۔ بھائی شووک کے ساتھ ریا ڈٰی آر ڈٰی او گیست ہاؤس کیلئے نکیں۔ کل ایجنسی نے ریاچکرورتی سے دس گھنٹے پوچھ تاچھ کی تھی۔ذرائع کے مطابق پوچھ تاچھ کے دوران ریا چکرورتی گھبرا گئی تھیں۔ا یجنسی کو شک ہے کہ ریا چکرورتی کچھ اہم جانکاری چھپا رہی ہیں۔ ایجنسی کی ٹیمیں نیرج، سدھارتھ پٹھانی ،سموئل میرانڈا اورشووک سے بھی لگاتارپوچھ تاچھ کررہی ہیں ۔کل بھی ان چاروں سے ایجنسی نے پوچھ تاچھ کی تھی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading