ہوم » ویڈیو » انٹرٹینمنٹ

Sushant Death Case: این سی بی ریا چکرورتی کو بھیج سکتی ہے سمن، CBI آج کرے گی ان سبھی سے پوچھ۔گچھ

سشانت سنگھ راجپوت کیس میں تفتیشی ایجنسیوں کی جانچ جاری ہے۔سی بی آئی آج بھی ریاکے بھائی شووک، رجت میواتی ،سدھارتھ اور دپیش سے پوچھ تاچھ کرے گی۔سی بی آئی نے ریا کے بھائی شووک سے کل چودہ گھنٹوں تک پوچھ تاچھ کی تھی۔اس بیچ این سی بی کی ٹیم بھی آج سے اپنی جانچ شروع کرے گی۔این سی بی ریا کو سمن کرسکتی ہے۔ایجنسی ڈرگس اینگل سے اس کیس کی جانچ کرے گی

انٹرٹینمنٹ| News18 Urdu | Aug 28, 2020 11:16 AM IST

سشانت سنگھ راجپوت کیس میں تفتیشی ایجنسیوں کی جانچ جاری ہے۔سی بی آئی آج بھی ریاکے بھائی شووک، رجت میواتی ،سدھارتھ اور دپیش سے پوچھ تاچھ کرے گی۔سی بی آئی نے ریا کے بھائی شووک سے کل چودہ گھنٹوں تک پوچھ تاچھ کی تھی۔اس بیچ این سی بی کی ٹیم بھی آج سے اپنی جانچ شروع کرے گی۔این سی بی ریا کو سمن کرسکتی ہے۔ایجنسی ڈرگس اینگل سے اس کیس کی جانچ کرے گی

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading