ہوم » ویڈیو » انٹرٹینمنٹ

سشانت کیس میں ریاچکرورتی کے والد سے سی بی آئی کی پوچھ تاچھ: ویڈیو دیکھیں

سشانت سنگھ راجپوت کیس میں سی بی آئی اورای ٹی کی تفتیش جاری ہے۔سی بی آئی سدھارتھ پٹھانی،نیرج ،کیشو، شروتی مودی، سیموئل میرانڈا،شووک چکرورتی اوراندرجیت چکرورتی سے پوچھ تاچھ کررہی ہے ۔ ادھر نارکوٹکس کنٹرول بیورو بھی ڈرگس اینگل سے اس کیس کی جانچ کررہی ہے۔ذرائع کے مطابق بیورو مزید دولیڈروں اور ایک فلم اسٹار سے پوچھ تاچھ کرسکتی ہے۔این سی بی کی تفتیش کے دوران ملی جانکاری میں کچھ لوگوں کے نام سامنے آئے ہیں۔

انٹرٹینمنٹ| News18 Urdu | Sep 03, 2020 03:26 PM IST

سشانت سنگھ راجپوت کیس میں سی بی آئی اورای ٹی کی تفتیش جاری ہے۔سی بی آئی سدھارتھ پٹھانی،نیرج ،کیشو، شروتی مودی، سیموئل میرانڈا،شووک چکرورتی اوراندرجیت چکرورتی سے پوچھ تاچھ کررہی ہے ۔ ادھر نارکوٹکس کنٹرول بیورو بھی ڈرگس اینگل سے اس کیس کی جانچ کررہی ہے۔ذرائع کے مطابق بیورو مزید دولیڈروں اور ایک فلم اسٹار سے پوچھ تاچھ کرسکتی ہے۔این سی بی کی تفتیش کے دوران ملی جانکاری میں کچھ لوگوں کے نام سامنے آئے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading