ہوم » ویڈیو » انٹرٹینمنٹ

سشانت سنگھ کیس میں جانچ ایجنسیاں ایکشن میں، منشیات فروش نے NCB کو بتایا ریا کے بھائی کا نام

سشانت سنگھ کیس میں جانچ ایجنسیاں ایکشن میں ہیں۔ سی بی آئی،ای ڈی اوراین سی بی کی تفتیش جاری ہے۔ سی بی آئی ریا کے والداندرجیت چکرورتی ، سموئل اورشروتی سے پوچھ تاچھ کررہی ہے۔ دوسری جانب این سی بی عبدالباسط اورزید سے پوچھ تاچھ کررہی ہے۔ این سی بی نے ان دونوں کو تفتیش میں ملی جانکاری کی بنیاد پر گرفتار کیا ہے۔

News18 Urdu
انٹرٹینمنٹ| News18 Urdu | Sep 02, 2020 02:14 PM IST

سشانت سنگھ کیس میں جانچ ایجنسیاں ایکشن میں ہیں۔ سی بی آئی،ای ڈی اوراین سی بی کی تفتیش جاری ہے۔ سی بی آئی ریا کے والداندرجیت چکرورتی ، سموئل اورشروتی سے پوچھ تاچھ کررہی ہے۔ دوسری جانب این سی بی عبدالباسط اورزید سے پوچھ تاچھ کررہی ہے۔ این سی بی نے ان دونوں کو تفتیش میں ملی جانکاری کی بنیاد پر گرفتار کیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین