ہوم » ویڈیو » انٹرٹینمنٹ

سشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ اسکرین شیئر کرچکے سندیپ ناہر نے کی خودکشی سے مچا ہنگامہ

فلم ایم ایس دھونی ایک ان کہی کہانی میں سشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ اسکرین شیئر کرچکے معاون اداکار سندیپ ناہر نے خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق سندیپ کی لاش گھر میں لٹکی پائی گئی۔اس معاملے میں مقدمہ درج کرکے پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہے ۔سندیپ نے فیس بک پیج پر اپنی زندگی کی الجھنوں کو شیئر کیا ہےجس میں انھوں نے اپنی نجی اور پیشہ ورانہ زندگی کے مسائل شیئر کیے ہیں ۔ واضح رہے کہ فلم ایم ایس دھونی: ایک ان کہی کہانی کے مرکزی کردار نبھانے والے سشانت سنگھ راجپوت نے بھی گزشتہ برس جون میں خودکشی کرلی تھی۔

انٹرٹینمنٹ| News18 Urdu | Feb 16, 2021 11:53 AM IST

فلم ایم ایس دھونی ایک ان کہی کہانی میں سشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ اسکرین شیئر کرچکے معاون اداکار سندیپ ناہر نے خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق سندیپ کی لاش گھر میں لٹکی پائی گئی۔اس معاملے میں مقدمہ درج کرکے پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہے ۔سندیپ نے فیس بک پیج پر اپنی زندگی کی الجھنوں کو شیئر کیا ہےجس میں انھوں نے اپنی نجی اور پیشہ ورانہ زندگی کے مسائل شیئر کیے ہیں ۔ واضح رہے کہ فلم ایم ایس دھونی: ایک ان کہی کہانی کے مرکزی کردار نبھانے والے سشانت سنگھ راجپوت نے بھی گزشتہ برس جون میں خودکشی کرلی تھی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین