ہوم » ویڈیو » انٹرٹینمنٹ

سشانت سنگھ راجپوت کے اہلِ خانہ نے ایمس کی غلط رپورٹ پر اٹھایا بڑا سوال

ایمس فارنسک پینل کی رپورٹ پر سشانت کے اہل خانہ نے عدم اطمینانی کا اظہار کیا ہے۔ اس سلسلے میں سشانت کے اہل خانہ کے وکیل نے سی بی آئی کو خط لکھا ہے اور نئی فارنسک ٹیم تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔وکیل نے پینل کی جانچ پر سوال اٹھائے ہیں اور خامیاں گنائی ہیں۔

انٹرٹینمنٹ| News18 Urdu | Oct 07, 2020 04:41 PM IST

ایمس فارنسک پینل کی رپورٹ پر سشانت کے اہل خانہ نے عدم اطمینانی کا اظہار کیا ہے۔ اس سلسلے میں سشانت کے اہل خانہ کے وکیل نے سی بی آئی کو خط لکھا ہے اور نئی فارنسک ٹیم تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔وکیل نے پینل کی جانچ پر سوال اٹھائے ہیں اور خامیاں گنائی ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading