ہوم » ویڈیو » انٹرٹینمنٹ

سپریم کورٹ نے سشانت کیس کو سی بی آئی منتقل کیا، ممبئی پولیس کو تعاون کا حکم

سشانت سنگھ راجپوت کیس میں مہاراشٹر حکومت کو جھٹکا لگا ہے۔ سپریم کورٹ نے اس کیس کی جانچ سی بی آئی کے سپرد کردی ہے ۔عدالت نے مہاراشٹرپولیس کو اس کیس سے جڑے سبھی دستاویزات سی بی آئی کے حوالے کرنے کوکہا ہے ۔اس نے مہاراشٹر پولیس کو اس معاملے کی جانچ میں تعاون کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔اتنا ہی نہیں سپریم کورٹ نے پٹنہ میں درج کی گئی ایف آئی آر کو درست قراردیا ہے۔ریا چکرورتی نے پٹنہ میں درج کیس کو ممبئی میں منتقل کرنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا ۔خیال رہے کہ سشانت معاملے کی سی بی آئی جانچ کا مسلسل مطالبہ کیا جارہا تھا۔سپریم کورٹ کے فیصلے کاسشانت کے اہل خانہ اورعزیزواقارب نے استقبال کیا ہے۔

انٹرٹینمنٹ| News18 Urdu | Aug 19, 2020 06:50 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading