ہوم » ویڈیو » انٹرٹینمنٹ

بڑی خبر: کسانوں پر کنگنا رانوت کے قابل اعتراض ٹوئٹ کو ٹویٹر نے ہٹا دیا: دیکھیں ویڈیو

 بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رانوت کے یہ ٹوئٹس ’ہیٹ اسپیچ’ یعنی نفرت پھیلانے والے بتائے گئے ہیں۔ گزشتہ دو گھنٹے میں کنگنا رانوت کے ذریعہ کئے گئے دو ٹوئٹ ٹوئٹر نے ڈیلیٹ کئے ہیں، جو کسان آندولن سے جڑے تھے۔

انٹرٹینمنٹ| News18 Urdu | Feb 04, 2021 04:45 PM IST

 بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رانوت کے یہ ٹوئٹس ’ہیٹ اسپیچ’ یعنی نفرت پھیلانے والے بتائے گئے ہیں۔ گزشتہ دو گھنٹے میں کنگنا رانوت کے ذریعہ کئے گئے دو ٹوئٹ ٹوئٹر نے ڈیلیٹ کئے ہیں، جو کسان آندولن سے جڑے تھے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین