ہوم » ویڈیو » انٹرٹینمنٹ

ویڈیو: اداکار سنجے دت کو پھیپڑے کا کینسر، علاج کیلئے جاسکتے ہیں امریکہ: ذرائع

بالی ووڈ اداکار سنجے دت کے فینس کیلئے بری خبر سامنے آئی ہے۔ کومل ناہٹا نے ٹویٹ کرکے جانکاری دی ہے کہ سنجے دت (Sanjay Dutt) کو لنگس (پھیپھڑوں) کا کینسر ہوگیا ہے۔ دو دن پہلے ہی سنجے دت کو سانس لینے میں پریشانی ہونے کے چلتے ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ یہاں ان کا کوروناوائرس ٹیسٹ کیا گیا جس میں وہ کووڈ-19 نگیٹو پائے گئے لیکن ان کی طبیعت میں کچھ پریشان ہے ایسا بتاکر کچھ وقت کیلئے کام سے چھٹی لے لی۔ اس کے بعد سے کئی طرح کی اٹکل بازیاں جاری تھیں۔ اسی درمیان یڑی خبر سامنے آئی۔

انٹرٹینمنٹ| News18 Urdu | Aug 12, 2020 03:19 PM IST

بالی ووڈ اداکار سنجے دت کے فینس کیلئے بری خبر سامنے آئی ہے۔ کومل ناہٹا نے ٹویٹ کرکے جانکاری دی ہے کہ سنجے دت (Sanjay Dutt) کو لنگس (پھیپھڑوں) کا کینسر ہوگیا ہے۔ دو دن پہلے ہی سنجے دت کو سانس لینے میں پریشانی ہونے کے چلتے ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ یہاں ان کا کوروناوائرس ٹیسٹ کیا گیا جس میں وہ کووڈ-19 نگیٹو پائے گئے لیکن ان کی طبیعت میں کچھ پریشان ہے ایسا بتاکر کچھ وقت کیلئے کام سے چھٹی لے لی۔ اس کے بعد سے کئی طرح کی اٹکل بازیاں جاری تھیں۔ اسی درمیان یڑی خبر سامنے آئی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading