ہوم » ویڈیو » انٹرٹینمنٹ

سشانت سنگھ کیس میں عدالت نے زید کو نارکوٹکس کرائم بیورو کی تحویل میں دیا

سشانت سنگھ راجپوت کیس میں عدالت نے زید کو نارکو ٹیسٹ کرائم بیورو کی تحویل میں دے دیا ہے۔ بتادیں کہ زید کو نو ستمبر تک عدالت نے ایجنسی کی تحویل میں دیا ہے۔ اس درمیان سشانت سنگھ راجپوت کیس نارکوٹکس کرائم بیورو ایکشن میں ہے۔ این سی بی نے عبدالباسط پریہار اور زید وِلٹارا کو گرفتار کرلیا ہے۔

انٹرٹینمنٹ| News18 Urdu | Sep 03, 2020 03:39 PM IST

سشانت سنگھ راجپوت کیس میں عدالت نے زید کو نارکو ٹیسٹ کرائم بیورو کی تحویل میں دے دیا ہے۔ بتادیں کہ زید کو نو ستمبر تک عدالت نے ایجنسی کی تحویل میں دیا ہے۔ اس درمیان سشانت سنگھ راجپوت کیس نارکوٹکس کرائم بیورو ایکشن میں ہے۔ این سی بی نے عبدالباسط پریہار اور زید وِلٹارا کو گرفتار کرلیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading