EXPLAINED: دوسری جنگ عظیم کےبعدپناہ گزینی کابدترین بحران! یوکرینی باشندے ملک چھوڑنےپرمجبور
اسرائیل نے منگل کے روز کہا کہ وہ صرف 5,000 یوکرینیوں کو لینے کے لیے تیار ہے اور 20,000 دیگر افراد کو جو روسی حملے سے پہلے پہنچے تھے، عارضی طور پر رہنے کی اجازت دے گا۔ جس کے بعد ہجرت کا مسئلہ عالمی شکل اختیار کرگیا ہے۔