EXPLAINED: کیاسیول سروس افسران کی طرح وکلا کےلیےبھی آل انڈیاجوڈیشل سروس AIJS امتحان ہوگا؟
ہت سے ماہرین کا کہنا ہے کہ عدلیہ میں مقدمات کے بروقت عدم سماعت اور عدالت میں وکیلوں کی قلت کو آل انڈیا جوڈیشل سروس AIJS کے قیام سے دور کیا جاسکتا ہے۔ وہیں بعض ماہرین کا یہ بھی ماننے ہے کہ اس طرح کے پہل سے عدالتی نظام میں مرکزی حکومت کی دخل اندازی بھی بڑھے گی۔